مینہ برسانے کا ایک اور طریقہ
مینہ برسانے کا ایک اور طریقہ اس تجربے کیلیے ایک کیتلی اور شیشے کے مرتبان کی ضرورت پڑے گی۔ آدھی کیتلی پانی سے بھر دیجیے اور اسے چولھے پر رکھ دیجیے۔ جوں جوں پانی گرم ہوگا، اس کے سالمے آس پاس ناچے گے اور پانی کے نہایت چھوٹے قطرے بن جائیں گے، یہ گویا ایک…
